: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کٹھمنڈو،14جولائی(ایجنسی) کمیونسٹ پارٹی نیپال(ماوزسٹ سنٹر) کے رہنما پرچنڈ کے اگلے چند ہفتے میں نیپال کا نیا وزیر اعظم
بننے کا امکان ہے ۔ ان کی حمایت نیپالی کانگریس اور مدھیشی پارٹیاں کررہی ہیں۔ ماونواز سینٹر نے بدھ کو پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا نوٹس دیا۔